لائٹ جاتے ہی سسٹم بند ہو جاتا ہے
سسٹم اور بیک اپ کو آپس میں ملا کر نہیں خریدا گیا۔
ایسا کیوں ہوتا ہے
بہت سی مساجد میں UPS، بیٹریاں یا سولر موجود ہے، مگر ساؤنڈ سسٹم خریدتے وقت اس کا خیال نہیں رکھا گیا۔ ضرورت سے بڑا ایمپلیفائر بیک اپ کو جلدی ختم کر دیتا ہے۔
ہم اسے کیسے ٹھیک کرتے ہیں
- ہمیں بتائیں مسجد میں کیا بیک اپ ہے: UPS، بیٹریاں یا سولر۔
- ہم ایمپلیفائر اتنا ہی رکھتے ہیں جتنے اسپیکر واقعی چاہئیں، تاکہ بجلی کم لگے۔
- ہم آپ کے بیک اپ کے مطابق سسٹم تجویز کرتے ہیں اور صاف بتاتے ہیں کہ اس پر کیا چلے گا۔
مسجد کا سائز اور دو تصاویر بھیجیں۔ ہم مفت بتائیں گے کہ کیا بدلنا ہے۔
مسجد کا سائز بھیجیں