کسی مسجد کو ساؤنڈ سسٹم ہدیہ کریں
ساؤنڈ سسٹم برسوں تک ہر نماز میں مسجد کے کام آتا ہے۔ اگر آپ اسے اپنے یا والدین کے نام سے صدقہ جاریہ کے طور پر دینا چاہتے ہیں تو ہم دنیا میں کہیں سے بھی یہ کام آسان کر دیتے ہیں۔
ہمیں مسجد یا شہر کا نام اور وہ رقم بتائیں جو آپ دینا چاہتے ہیں۔ ہم مناسب سسٹم تجویز کرتے ہیں، تحریری کوٹیشن بھیجتے ہیں اور سامان مسجد تک پہنچاتے ہیں۔
آپ کو ہم سے کیا ملتا ہے
- تحریری کوٹیشن جس میں ہر آئٹم، اس کی حالت اور قیمت لکھی ہو۔
- کارگو کے ذریعے مسجد تک ڈیلیوری۔ کراچی میں ہم لگا بھی سکتے ہیں۔
- سامان کی تصاویر، اور آپ کے بتائے ہوئے نام پر رسید۔