پولانی الیکٹرانکس
آواز کے مسائل

رکوع اور سجدے میں امام کی آواز چلی جاتی ہے

ایک جگہ لگا مائیک امام کے ساتھ نہیں چل سکتا۔

ایسا کیوں ہوتا ہے

اسٹینڈ پر لگا مائیک امام کی آواز تبھی اچھی پکڑتا ہے جب وہ اس کے سامنے کھڑے ہوں۔ رکوع اور سجدے میں وہ دور ہو جاتے ہیں اور آواز گر جاتی ہے۔

ہم اسے کیسے ٹھیک کرتے ہیں

مسجد کا سائز اور دو تصاویر بھیجیں۔ ہم مفت بتائیں گے کہ کیا بدلنا ہے۔

مسجد کا سائز بھیجیں

دوسرے مسائل

0321 9240924 واٹس ایپ